تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آخ تُھو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آخ تُھو کے معانیدیکھیے
آخ تُھو کے اردو معانی
اسم، فجائیہ، مؤنث، Exclamatory
- گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)
فعل متعلق
- کھانے پینے کی چیز سے اظہار کراہیت کے مقام پر
- نفرت ظاہر کرنے کا کلمہ، کلمۂ حقارت، مترادف: لعنت ملامت، تف، تھو، لعنت، پھٹکار، کراہت
- کسی چیز کے ملنے سے مایوس ہو کر بات بنانے یا خجالت مٹانے کے لیے اس چیز میں عیب نکالنے کے موقع پر مستعمل
English meaning of aaKH-thuu
Noun, Interjection, Feminine, Exclamatory
- the sound of hawking and spitting, coughing and spitting
Adverb
- used at the point expressing distaste and loathing for edible things
- imitating this sound as an expression of contempt, spit,: huh! tush! foh! pshaw! tush! pooh! fie!
आख़-थू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विस्मयादिबोधक, स्त्रीलिंग, Exclamatory
- खखारने और थूकने की ध्वनि, गला साफ़ करने की ध्वनी, (प्रायः में पुनरावृत्ति के साथ प्रयुक्त)
क्रिया-विशेषण
- खाने-पीने की वस्तु से घृणा प्रकट करने के लिए प्रयुक्त
- घृणा करने का वाक्य, जैसे: थू, थूथू, लानत, फटकार
- किसी चीज़ के न मिलने से निराश हो कर उसकी बात बनाने या लज्जा मिटाने के लिए उस चीज़ में दोष निकालने के अवसर पर प्रयुक्त
آخ تُھو کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آخ تُھو)
آخ تُھو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔